جمع ضدین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اجتماع ضدین، باہم مخالف یا متضاد چیزوں کا اجتماع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اجتماع ضدین، باہم مخالف یا متضاد چیزوں کا اجتماع۔